سپریم کورٹ کے 27ویں چیف جسٹس گلزار احمد کو اپنے دور میں کن کن چیلنجز کا سامنا ہو گا؟

Asif Shafique's avatarAsif Shafique

سپریم کورٹ کے نئے نامزد چیف جسٹس گلزار احمد نے جب وکالت کی دنیا میں قدم رکھا تو جنرل ضیاالحق کی حکومت تھی، جب وہ سندھ ہائی کورٹ کے جج تعینات ہوئے تو جنرل پرویز مشرف اقتدار میں تھے اور اس وقت جب انھوں نے یہ منصب سنبھالا ہے تو موجودہ فوجی سربراہ قمر جاوید باجوہ کی توسیع اور پرویز مشرف کی پھانسی کی سزا کے فیصلے سپریم کورٹ کے سامنے ہوں گے۔

جسٹس گلزار احمد کو سپریم کورٹ کے 27ویں چیف جسٹس ہوں گے اور ان کی بطور چیف جسٹس مدت یکم فروری 2022 تک ہے۔

چیف جسٹس گلزار احمد کا تعلق کراچی سے ہے اور وہ دو فروری سنہ 1957 میں ایڈووکیٹ نور محمد کے گھر پیدا ہوئے۔ انھوں نے ابتدائی تعلیم گلستان سکول سے حاصل کرنے کے بعد ایس ایم لا کالج سے قانون کی ڈگری حاصل کی اور سنہ 1986 میں ہائی کورٹ کے وکیل رجسٹر…

View original post 1,083 more words

Leave a comment